Saturday 8 September 2018

Acne And Spots Treatment.

Acne And Spots Treatment

facebook page

https://www.facebook.com/mushioriflameshopping/
like my page

I am skin consultant  and selling my products for order comment here


1) pure skin cleanser 899 rs
آئل کنٹرول کرتا ہے اور ایکنی کے جراثیم ختم کرتا ہے بالکل  اور سکن سے دھو ل مٹی کو صاف کر تا ہے۔  



2) Pure skin toner 899 rs
 اس کو آپ cleanser کے بعد استعمال کریں ۔ یہ نہ صرف pores بند کرے گا بلکہ اس میں موجود 
medicated salicylic acid
تمام تر ایکنی کا بہترین حل ہے ۔


3) sos gel proce 459 rs

Active acne پر لگا کر چھوڑ دیں اس کے بعد وہ ایکنی ختم ہو جائے گا اور نشان بھی نہیں چھوڑ ے گا
4) pure skin black heads mask  799rs
Black and white heads کو ختم کرتا ہے
Pores کو تنگ کرتا ہے
سکن glow کرتا ہے یہ ماسک 

5,) Pure skin shine control cream 1049 rs

 لڑکیاں مجھ سے پوچھتی ہیں کہ ایکنی کے لیے کوئ کریم بتایئں ۔  یہ کریم  آپ کی جلد پر  آئل نہی آنے دے گی، ایکنی  کنٹرول کرے گی کیونکہ یہ مسام میں جمع نہیں ہوتی اود اس کو صاف رکھتی ہے ۔ دھوپ میں جانے کے لیے بیسٹ ہے- جب تک آپ گھر سے باہر ہیں آپ کا ٹریٹمینٹ  ہوتا رہے گا ۔ جی ہاں اسی لئیے مرد حضرات بھی اس کو لگا کر بائک پر بیٹھیں _ 
رات میں منہ دھو کر دوبارہ لگائیں ۔

یہ چاروں پراڈکٹس اسی طرح ایک کے بعد ایک لگانی ہیں ۔ دو سے تین دفعہ 

پیپ والی ایکنی لے لیے یہ بہترین ہے۔ کیونکہ فوری سوکھ جائیں گے اور نشان بھی نہی آے گا۔  
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔---------------------

جہاں ایکنی کے صرف داغ ہوں ان پر optimals even out range استعمال کر ے

No comments:

Post a Comment

Foundation Makeup Tips For Applying

Foundation Makeup Tips For Applying Source(google.com.pk)